ناخن پر سرسوں کا تیل لگائیں – 6 بڑی بیماریوں سے بچیں!

 ناخن پر سرسوں کا تیل لگائیں – 6 بڑی بیماریوں سے بچیں! 

ایک سچا واقعہ جو آنکھیں کھول دے گا!

بچپن میں ایک بزرگ کو دیکھا کہ وہ ناخن کاٹنے کے بعد اپنے ناخنوں کو سر پر رگڑتے، پھر انہی تیل والے ہاتھوں سے ہاتھ اور پاؤں کے ناخنوں پر تیل لگاتے۔ تجسس ہوا، پوچھ بیٹھا: "بابا جی! یہ کیا کر رہے ہیں؟"

بابا جی مسکرائے اور بولے:

"دل و دماغ مضبوط ہوتے ہیں، نظر تیز رہتی ہے، حافظہ خراب نہیں ہوتا، بندہ پاگل نہیں ہوتا۔"

پھر انہوں نے اپنے نانا کا قصہ سنایا:

ایک وقت تھا جب ان کے نانا کی بینائی تقریباً ختم ہو چکی تھی۔ ہر جگہ علاج کروایا، کچھ فائدہ نہ ہوا۔ آخرکار کسی نے نسخہ بتایا:

🌿 21 بادام + 1 چمچ سونف رات کو بھگو کر صبح چبا کر کھائیں

🟡 ہر تیسرے دن ناخن کاٹیں اور ان پر سرسوں کا تیل لگائیں

انہوں نے یہ عمل 7 ماہ جاری رکھا...

اور پھر ایک دن بینائی لوٹ آئی!

نانا جی نے یہ عمل 3 سال تک جاری رکھا۔ 80 سال کی عمر تک طاقتور جسم، شاندار یادداشت، تیز نظر اور مضبوط اعصاب کے مالک رہے۔ نہ کبھی کمر جھکی، نہ دماغ کمزور ہوا۔

یہی راز بابا جی کو بھی ملا۔ آج 70 سال سے اوپر عمر ہے، مگر نہ عینک، نہ دوائی، نہ کمزوری۔ مکمل صحت مند!

👉 سرسوں کا تیل لگانے کے فوائد:

نظر کی کمزوری سے تحفظ

دماغی کمزوری سے بچاؤ

حافظے میں اضافہ

اعصاب کی مضبوطی

پاگل پن و نفسیاتی امراض کا علاج

ناخنوں، بالوں اور جلد کی قدرتی حفاظت



Comments