ادرک کا پانی: وزن کم، درد ختم!
اگر آپ بڑھتے پیٹ، جوڑوں کے درد اور سستی سے پریشان ہیں تو یہ دیسی نسخہ آپ کے لیے ہے!
بس ڈیڑھ لیٹر پانی میں باریک کٹی ہوئی ادرک کا ایک انچ کا ٹکڑا ڈال کر اُبال لیں، ٹھنڈا ہونے پر ایک لیموں نچوڑ لیں۔
یہ پانی روزانہ نہار منہ اور رات کے کھانے سے پہلے پیئیں۔
چند دن میں پیٹ کی چربی پگھلنے لگے گی، جسم ہلکا محسوس ہوگا، اور پرانا درد بھی غائب ہو جائے گا۔
ادرک کا پانی خون کو صاف کرے، کولیسٹرول کم کرے، قوت مدافعت بڑھائے اور کینسر سے بچاؤ میں بھی مدد دے — آزمائیں
اور فرق خود دیکھیں!
Comments
Post a Comment