عقرقرحا – اعصاب اور قوتِ گویائی کی لاجواب دوا 🌿
عقرقرحا ایک پرانی یونانی دوا ہے جو اعصابی کمزوری، زبان کی لکنت، لقوہ، فالج اور جنسی کمزوری کے علاج میں بہت مؤثر سمجھی جاتی ہے۔
اسے شہد یا نیم گرم پانی کے ساتھ چٹکی بھر مقدار میں دن میں ایک یا دو بار استعمال کیا جا سکتا ہے۔
یہ دماغی طاقت بڑھاتی ہے، یادداشت بہتر کرتی ہے اور چہرے کے اعصابی کھچاؤ کو کم کرتی ہے۔
عقرقرحا کی جڑ چبانے سے منہ کا ذائقہ تیز ہوتا ہے اور لعاب دہن کی روانی بہتر ہوتی ہے، جو قوتِ گویائی میں مددگار ہے۔
بے شک، یہ قدرتی جڑ چھوٹے مسائل سے لے کر بڑی بیماریوں تک کے لیے ایک طاقتور تحفہ ہے، لیکن مستقل استعمال سے پہلے ہم پرسنلی مشورہ ضرور کریں۔
Comments
Post a Comment